the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سرینگر،29اگسٹ(ایجنسی) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں فوج کے ایک کیمپ میں ہفتہ کو اتفاقی طور پر ہوئے دھماکے میں فوج کے کم از کم 12 جوان زخمی ہو گئے، جن میں سے سات کی حالت



نازک ہے. فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ پلوامہ کے علاقے میں Core Battle School (CBS) میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 12 جوان زخمی ہوئے ہیں. انہوں نے بتایا کہ 12 میں سے سات جوان شدید زخمی ہیں اور انہیں خصوصی علاج کے لئے ہوائی راستے سے ہاسپٹل پہنچایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.